1: انکی کوششوں کو سراہیں اور تعریف کریں حوصلہ افزائی کریں
2: گہر کے چھوٹے چھوٹے فیصلوں میں شامل کریں
3: گہر کے چھوٹے چھوٹے مسائل خود حل کرنے کو کہیں
4: اپنی چیزوں کا خود انتخاب کرنے دیں انکے سامنے چوائس رکھیں
5: انکی خوبیوں کو بار بار دہرائیں اور تعریف کریں
6: غلطی پر کچھ نہ کہیں بلکہ اسکی نیچر جاننے اور حل ڈھونڈنے کی کوشش کریں