webnovel

جذبات کو منظم و ترتیب کیسے دیں

1: خوشی اور جوش و جذبہ والے جذبات کو منانے کی کوشش کریں

2: جو محسوس کر رہے ہیں وہی الفاظ میں بھی بولنا سیکھا ئیں جذبات کو کہل کر بتائیں دبائیں نہی

3: اپنی غلطیاں معاف کرنا سیکھیں

4: اپنے جذبات کو لیبل لگانا سکھائیں

5: مراکبہ کرنا سکھائیں

6: جب مدد کی ضرورت پڑے تو مدد مانگے

7: جب برا محسوس کرے تو اسکے بارے میں بتا ئے

8: جب دکھی اور تکلیف کی حالت میں ہو تو آگاہ کرے

9: اپنی بات اور جذبات پر کنٹرول رکہے

10: سننے اور توجہ دینے کی عادت ڈالیں