webnovel

Welcome to create on WEBNOVEL

WEBNOVEL's writing platform-INKSTONE can realize your creative dream and connect you with readers all over the world with words. You can also visit https://inkstone.webnovel.com Create on the PC.

جانان ۔۔۔

صبح کی پہلی کرن جب اس کی نازک رخساروں پر پڑی تو وہ ایسی معلوم ہوتی تھی جیسے سورج نے بھی اسے چھونے کی کوشش کی ہو۔ ایک آواز آتی ہے جانان آٹھو ۔۔۔ نہیں تو اب جوتا آ ٔے گا۔۔۔ اتنی خوفناک دہمکی سے تو ہر لڑکی کی آنکھ کھل جا ۓ پھر وہ تو ایک دبلی پتلی سی لڑکی تھی ایک وار بھی کافی تھا اس کے لٔیے۔