webnovel

اظہار خیال سے متعلقہ مہارتیں (کمیونیکیشن اسکلز)

بولنے سے زیادہ سنیں فورا جواب مت دیں سوچ سمجھ کر کچہ دیر بعد جواب دیں

2: لہجہ نرم اور دہیما رکھیں

3: گفتگو مختصر اور خوبصورت کریں

4: جب آپ بات کر رہے ہوں تو محسوس کرائیں جیسے انکو اپ سے بہتر کوئی نہی جانتا یا محسوس کرسکتا

5: اپ کا لہجہ ہمدردانہ، دوستانہ اور حوصلہ افزائی کرنے والا ہونا چاہئیے اس میں ہمدردی اور خلوص ہونا چاہئے

6: اگر گروپ میں بیٹھیں ہیں تو سب سے ایک جیسا رویہ توجہ دیں

7: آسان الفاظ میں گفتگو کریں

8: دوسروں کی طرف دیکھتے وقت مسکرائیے

9: اپنی مثبت باڈی لینگویج کا استعمال کریں آئی کنٹیکٹ بنائیں ہاتھوں کو صحیح سمت دیں اور ہلا کر بات کریں کہڑے ہیں تو اپنی ٹانگون کو تھوڑا کھول کر کھڑیں ہوں اور پہر بات کریں کنفیڈنٹ باڈی لینگویج بہت ضروری ہے

10: