webnovel

دنیا میں پہلا دن

اس دنیا میں کسی بھی انسان کا پہلا دن اس کی پیدائش کا دن ہوتا ہے جب وہ پیدا ہوتا ہے اور جب بچہ اس دنیا میں آتا ہے تو اسے نہیں پتا ہوتا کہ اس کا رنگ روپ کیسا ہے ۔ ایسا ہی ہماری پیاری سی ہینا کے ساتھ ہوا۔۔۔۔۔۔ علی کے گھر ایک بچی کی پیدائش ہوئی لیکن افسوس کہ ساتھ بچے کی پیدائش کے وقت اس کی بیوی ماریہ کا انتقال ہو گیا ۔علی صاحب اپنی بیوی سے بہت محبت کرتے تھے ۔۔۔۔

ماریہ کلاس اسٹاٹ ہوگئی ہے جلدی بھاگو بڑبڑاتے ہوئے بےدیھانی میں ایک لڑکے سے ٹکراتی ہے اور بغیر دیکھے کلاس کی طرف کو بھاگتی ہے۔ماریہ کے کلاس میں اینٹر ہوتے ہی ایک باسکٹ اس پر گرتی ہے اور اس کا یونیفارم خراب ہو جاتا ہے جس پر وہ روتی ہوئی سکول کے قریبی جنگل میں بہاگ جاتی ہے کافی دیر وہ ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر روتی رہی ۔وہاں اس کی نظر ایک چمکدار سی چیز پر پڑتی ہے جسے قریب جا کے دیکھنے پر پتا چلتا ہے کہ وہ ایک بہت ہی خوبصورت سا کرسٹل ہے لیکن جیسے ہی وہ اسے ہاتھ لگاتی ہے تو وہ کرسٹل غائب ہو جاتا ہے۔ ...