webnovel

Wonderful Sea

ایک بہت پیارا سمندر جس کا نظارہ بہت ہی حسین اور خوبصورت ہے، یہی دو اچھے اور خوبصورت گھر بھی ہیں جس میں دو فیملی رہتی ہیں ، جن کی ایک ایک اولاد ہے ایک کے لڑکی ہے تو دوسرے کا بیٹا لڑکا ہے۔

ان دونوں کو آپس میں بہت محبت ہو جاتی ہے لیکن ان کے والدین بالکل بھی راضی نہیں ہوتے کہ دونوں کی شادی کروا دیں، پھر ایک دن لڑکا پلان بناتا ہے کہ وہ دونوں بھاگ کر شادی کرلیں، لیکن اس بات کا لڑکی کے گھر والوں کو پتا چل جاتا ہے کہ یہ دونوں ایسا کرنے والے ہیں، تو لڑکی کی امی اس کو گنجا کر دیتی ہیں۔ جب لڑکے کو پتا چلتا ہے کہ لڑکی کی امی نے لڑکی کو گنجا کر دیا ہے تو پھر بھی اسکے پیار میں کسی قسم کی کمی نہیں آتی، وہ دونوں بہت افسردہ ہوئے اور بہت روئے۔

آخر کار ایک دن ان دونوں کی محبت رنگ لے آئی جس کا ان کو بے صبری سے انتظار تھا وہ لمحہ ان کو مل گیا۔ اور وہ لڑکا اس لڑکی کو لیکر فرار ہو گیا اور ان دونوں نے بہت دور جاکر شادی کر ڈالی۔

لڑکے کا نام تھا Amazing اور لڑکی کا نام تھا Paglot، اب دونوں بہت خوش تھے کے ان کو انکا من پسند جیون ساتھی مل گیا۔۔۔

This is Amazing Novel with Amazing Boy.

Writer; Hafiz Muhammad Aijaz