webnovel

بچوں کی چند اہم عادات

بچوں کی روز مرہ کی چند اہم عادات جن پر فوکس کریں

1: سونے سے پہلے بستر جہاڑ کر سوئیں اور اٹھنے سے پہلے بستر سمیٹ کر اٹھیں

2: ہر وقت جوتا پہننے کی عادت ڈالیں

3: روزانہ برش کریں اور نہاءین اور کپڑے بدلیں

4: اٹھائی ہوئی چیزیں واپس اپنی جگہ پر رکھیں

5: چیز ڈھونڈنے کی عادت ڈالیں

6: گہر کے کاموں میں ہاتھ بٹانے کی عادت ڈالیں

7: صاف ستھرا رہنے کی عادت ڈالیں

8: بچے کو اچھی اور صحیح چیز کو خریدنے کی تمیز سکھائیں گائیڈ کریں اور انہیں خود خریدنے کی عادت ڈالیں

9: لوگوں سے میل جول اور گہلنے ملنے کی عادت ڈالیں نئے نئے دوست بنانے کے آداب اور گر سکھائیں اینٹی سوشل مت کریں یہ ذہنی صحت کیلئے اچہا نہی

10: چیز کا صحیح وقت پر استعمال کرنا سکھائیں

ماں باپ کو بہت جلد اپنے بچوں کو ان ان باتوں سے نمٹنا سکہا دینا چاہیے🔌🔋

1: اپنی عزت نفس کا کیسے خیال رکھنا ہے کسی کو سرعام اسے کھیلنے نہی دینا اور اسکی اہمیت بتانی چاہئیے اور سیفٹی کے رولز سکھانےچاہئیے

2: کردار اخلاق اور رشتوں کی تعمیر اور اس میں آنے والے چیلنجز سے کیسے نمٹنا ہے کن کن باتوں کا امکان ہے اور کیسے نمٹنا ہے سکھایا جائے

3: اپنے جذبات پر کنٹرول کرنا سکہایا جائے اسے فائدہ کیسے حاصل کرنا اور قابو میں رکھنے کی ٹکنیک سکھائی جائے