webnovel
avatar
ایک تھی مومنہ۔۔۔۔۔۔۔ Book

novel - Teen

ایک تھی مومنہ۔۔۔۔۔۔۔

Uzair_Awan

Ongoing · 1.1K Views

  • 1 Chs

    Content
  • ratings
  • N/A

    SUPPORT

Synopsis

ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو صرف اورصرف مسکرانا جانتی ہے۔۔۔اسے نہیں پتا آنسو کیا ہوتے ہیں۔۔۔اسے نہیں معلوم اکیلے زمانے میں جینا کیا ہوتا ہے۔۔۔وہ صرف خوش رہنا جانتی ہے ابتداء ہی سے اسے صرف مسکرانا اور کھلکلانا سکھایا گیا ہے۔۔۔۔۔ اس نے رشتوں کے نام پر صرف بہن ماں اور باپ کو دیکھا ہے جو کہ اسکی کائینات ہیں۔۔۔ اور وہ اپنی اس کائینات میں بہت خوش ہے۔""۔(مگر وہ زندگی ہی کیا جو درد نہ دے اور وہ مومن ہی کیا جو درد پر صبر نہ کرے)۔"" مومنہ۔۔۔

Tags

2 tags